the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
باغپت، 19اکتوبر :- اترپردیش میں باغپت کوتوالی علاقے میں چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش میں ایک نوجوان ٹرین سے کٹ کر ہلاک ہوگیا۔
پولیس کے ذرائع نے یہاں بتایا کہ گزشتہ شب



میلتی گاؤں کا رہنے والا پون دہلی سے شاملی جانے والی ٹرین میں سوار ہوکر گھر واپس آرہا تھا ۔
باغپت میں وہ چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش میں ٹرین کی زد میں آگیا جس سے اس کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.