: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک ویڈیو آن لائن منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک چیتے کو ممبئی کے قریب کلیان میں ایک رہائشی عمارت میں گھستے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
چیتے نے علاقے میں کئی لوگوں پر حملہ کر دیا۔ ایک اہلکار نے کہا، "چیتے کو قید کر لیا گیا ہے اور ہم ایک پنجرے کا انتظار کر رہے ہیں جس میں اسے منتقل کیا جائے گا"۔ اطلاعات کے مطابق کم از کم تین افراد زخمی ہوئے۔