: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جمعہ 14 اکتوبر کو اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ برجیش پاٹھک کے قافلے میں دو گاڑیاں حادثہ کا شکار ہو گئیں۔ معلومات کے مطابق، یہ حادثہ
سیتا پور-لکھیم پور روڈ پر اس وقت پیش آیا جب ڈپٹی سی ایم کا قافلہ ایک پروگرام کے لیے لکھنؤ سے لکھیم پور جا رہا تھا۔ اس حادثے میں چھ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے، جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔