: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پولیس نے حیدرآباد یونیورسٹی کے ایک پروفیسر کے خلاف تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ کے ساتھ اس کے گھر میں مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے اور مزاحمت
کرنے پر اسے پیٹنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔ ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ "اس نے الزام لگایا کہ پروفیسر کافی عرصے سے اسے جنسی طور پر ہراساں کر رہا تھا"۔ طلباء نے مظاہرہ کیا اور پروفیسر کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔