the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

حیدرآباد: حیدرآباد کے کاٹیدان علاقہ میں واقع ایک بسکٹ فیکٹری کے احاطے میں زبردست آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ پہل فوڈ پرائیویٹ لمیٹڈ نامی کمپنی میں آج صبح پیش



آیا۔

واقعے کے بعد ڈی آر ایف کی ٹیم اور کئی فائر انجن موقع پر پہنچ گئے تاکہ آگ پر قابو پایا جا سکے۔ آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چلا۔

اس واقعہ میں کوئی زخمی یا جانی نقصان نہیں ہوا۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.