: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک ہولناک واقعہ پیش آیا حیدرآباد نظام پیٹ میں، ایک شخص کو بے دردی سے قتل کر کے لاش کو آگ لگا دی. اور یہ دل دہلا دینے والا واقعہ کوکٹ پلی کے قریب نظام پیٹ حیدر نگرکے قبرستان میں پیش آیا ۔ ذرائع کے مطابق کے پی ایچ بی کے حیدر نگر میں ایک قبرستان میں چند
افراد نے جلی ہوئی لاش دیکھی اور پولیس کو اطلاع دی ۔ اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور شواہد اکٹھے کئے۔
اس پر انسانی قربانی کا شبہ ہے اور اس نے لاش کے قریب سے کچھ کالے جادو کی مشقیں پائی ہ ں اور شبہ ہے کہ ملزم نے امواسیہ پر سورج گرہن سے پہلے کالا جادو کیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے۔