: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایک عورت نے اپنے بوائے فرینڈ کو اس وقت چاقو مار دیا جب وہ ڈیٹ کے لیے دیر سے آیا جس کا انہوں نے منصوبہ بنایا تھا۔ دونوں نے مبینہ طور پر خاتون کی سالگرہ
منانے کے لیے ایک ریسٹورنٹ میں ملنے کا فیصلہ کیا تھا۔ وہ شخص، جو دو گھنٹے سے زیادہ دیرکے بعد آیا اور مبینہ طور پر نشے میں تھا، دونوں کی لڑائی کے بعد اس نے لڑکی کو تھپڑ مار دیا جس کے جواب میں لڑکی نے چاقو سے حملہ کردیا ۔