the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 4 نومبر (یو این آئی) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے جنارم منڈل مستقر میں بی جے پی کی تشہیری گاڑی کی ٹکر سے ایک ضعیف خاتون شدید طور پر زخمی ہو گئی۔
اس خاتون کی شناخت اسی گاوں کی رہنے والی



78 سالہ ڈی نرسماں کے طور پر کی گئی ہے۔ جب ہجوم بی جے پی امید وار پیشن چیر و حلقہ سے تعلق رکھنے والے نندیشور گوڑ کا انتظار کر رہا تھا تو اس گاڑی کے ڈرائیور نے گاڑی کو پیچھے لیا جس کے
سبب خاتون سے گاڑی ٹکراگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.