the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد 7جون(یواین آئی)شہر حیدرآباد کے علاقہ کوٹھی میں چپلوں کے گودام میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔
آندھرابینک کے قریب واقع اس گودام میں کل شب اتفاقی طورپر پیش آئے اس واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع



نہیں ملی البتہ بڑے پیمانہ پرمالی نقصان ضرورہوا ہے۔
اس واقعہ کے سبب علاقہ میں بڑے پیمانہ پر کثیف دھواں پھیل گیااور آگ کے شعلوں کی وجہ سے علاقہ کے افراد خوفزدہ ہوگئے جنہوں نے فائربریگیڈ کے اہلکاروں کو اس بات کی اطلاع دی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.