: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چہارشنبہ کی صبح ممبئی کے چھترپتی شیواجی مہاراج ٹرمینس کے پلیٹ فارم پر کھانے کے ایک اسٹال میں آگ لگ گئی۔ واقعے میں کسی زخمی یا
جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حکام کے مطابق آگ پر 10 منٹ کے اندر قابو پا لیا گیا اور اس سے مسافروں یا ٹرین آپریشنز پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ کہا گیا کہ 33 سی سی ٹی وی کیمروں کا کام عارضی طور پر متاثر ہوا ہے۔