: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے بنڈلاگوڑا پولیس حدود میں ایک افسوسناک واقع پیش آیا، جس میں ایک گھر میں بیوی اور شوہر دونوں نل سے پانی بھر رہے تھے کہ اچانک پانی کھینچنے کی مشین سے الیکٹرک شاک لگنے کے نتیجے میں ان دونو کی
موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔
مرنے والوں کا نام تنویر اور شاکرا بتایا گیا ہے، پولیس نے موقع پر پہونچ کر واقع کا جائزہ لیا اور مرحومین کو بغرض پوسٹ مارٹم ہسپتال منتقل کردیا۔
اور ایک کیس درج کرتے ہوے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔