the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

بھونگیر کے ایم پی کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی نے دو دن قبل دھمکی دی تھی کہ ان کے پیروکار کانگریس کے نائب صدر چیروکو سدھاکر کو قتل کر دیں گے ۔ کومٹ  ریڈی کی چیروکو سدھاکر کے بیٹے سوہان کو دھمکی آمیز



کال کرنے کا آڈیو وائرل ہوا ہے۔ جس کے بعد چیروکو سدھاکر اور ان کے بیٹے سوہان نے کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے نلگنڈہ پولیس میں شکایت درج کرائی۔ ان کی شکایت کی بنیاد پر پولیس نے رکن پارلیمنٹ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی پر دفعہ 506 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.