the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تلنگانہ 29 نومبر 2025 (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے اندور میں ایک بڑا حادثہ اس وقت ٹل گیا جب ایس وی جونیئر کالج کی بس کو لے جا رہے ڈرائیور کرشنا کو اچانک دل کا دورہ پڑا۔ حالت بگڑنے کے باوجود انہوں نے بس کو بے قابو ہونے سے بچانے کے لئے فوری طور پر اسے ایک برقی کھمبے سے ٹکرا دیا، جس کے نتیجے میں بس میں



سوار 8 طلبہ محفوظ رہے اور تمام کی جانیں بچ گئیں۔تاہم ڈرائیور کرشنا موقع پر ہی دم توڑ دیا۔ گھر والوں کے مطابق انہیں پہلے بھی دل کا دورہ پڑ چکا تھا اور اسٹنٹ ڈلوایا گیا تھا، لیکن ایک بار پھر ہارٹ اٹیک آنے سے ان کی موت واقع ہوگئی۔ نعش کو ہتنور منڈل کے منگا پور منتقل کیا گیا۔ جنتورم پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.