: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کی خبر کے مطابق، اتوار کی رات بھٹنڈہ کے گروتھری گاؤں کے قریب ایک بس کے ایک موٹر
سائیکل سے ٹکرانے کے بعد آگ لگنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت بس میں کوئی مسافر نہیں تھا۔ اے این آئی نے جلتی بس اور تباہ شدہ موٹرسائیکل کی تصویر بھی شیئر کی۔