the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد11دسمبر(یواین آئی)آرٹی سی بس کا بریک فیل ہونے کے نتیجہ میں یہ بس درخت سے ٹکرا گئی۔
اس حادثہ میں بس کے 8مسافرین زخمی ہوگئے۔
یہ حادثہ تلنگانہ کے ضلع



کاماریڈی کے پٹلم منڈل کے نواحی علاقہ برہمن پلی دیہات کے قریب بدھ کی صبح اُس وقت پیش آیا جب اس بس کا بریک فیل ہوگیاجس کے نتیجہ میں ڈرائیور نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بس درخت سے ٹکرا گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.