the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد 3 فروری 2026 (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے مادھا پور  کیبل برج پر اس وقت سنسنی پھیل گئی جب چلتی ہوئی ایک دو پہیہ کی گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ مقامی افراد کے مطابق،  جتن نامی نوجوان روڈ نمبر 45 کی سمت سے آئی کیا کی جانب اپنی پلسر بائیک پر جا رہے تھے۔ جیسے ہی وہ کیبل برج پر پہنچے، بائیک میں یکایک آگ لگ گئی۔آگ بھڑکتے ہی



جتن نے ہوشیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بائیک کو فوراً سڑک کے کنارے روک دیا، جس کے نتیجے میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ تاہم، آگ کی شدت کے باعث بائیک مکمل طور پر جل کر خاکستر ہو گئی۔اس واقعہ کے باعث وہاں سے گزرنے والے دیگر گاڑی سوار خوف و ہراس کا شکار ہو گئے اور کچھ دیر کے لیے ٹریفک بھی متاثر رہی۔ خوش قسمتی سے اس حادثہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.