the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
ذرائع:

حیدرآباد:حیدرآباد کے جیڈی میٹلہ علاقے میں ایک 70سالہ شخص کی خودکشی کاواقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ مرنے والے کی شناخت رام کرشنا نگرکے قطب اللہ پورمیں لکڑی کی دکان چلانے والے جانیہ کے طورپرکی گئی ہے۔تاہم مقامی لوگوں کاکہناہے کہ جس



وقت جانیہ کی موت ہوئی تھی اس وقت وہاں ایک خاتون بھی موجود تھی۔مقامی لوگوں نےخاتون کو پولیس کے حوالے کردیا۔شبہ ظاہر کیا ہےجارہاہے کہ ناجائز تعلقات کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا ہے۔کلوز ٹیم نے لکڑیوں کی دوکان سے ثبوتوں کواکٹھاکیاہے۔ بعدمیں پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے گاندھی اسپتال منتقل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.