: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاراشٹر کے نئی ممبئی میں ایک رہائشی عمارت کی لفٹ کے اندر ایک 19 سالہ اے سی مرمت کرنے والے مکینک کو مبینہ طور پر پانچ سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی
کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ لڑکی پارکنگ میں کھیل رہی تھی جب وہ اسے لفٹ کے اندر لے گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی۔ لڑکی گھر گئی اور ماں کو واقعہ کے بارے میں بتانے سے پہلے ہی الٹیاں کرنے لگی۔