the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

جمعہ کو ممبئی کے بوریولی ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک 39 سالہ ریلوے پروٹیکشن فورس (RPF) کانسٹیبل کی ٹرین حادثے میں موت ہو گئی۔ حکام نے بتایا کہ یہ



واقعہ اس وقت پیش آیا جب متوفی، بھرت کمار پرجاپتی اپنے ساتھی کے ساتھ گشت کر رہا تھا کہ چرچ گیٹ سے آنے والی ایک لوکل ٹرین نے اسے پیچھے سے ٹکر مار دی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پرجاپتی گجرات کے پالن پور کے رہنے والے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.