: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے ادے پور میں ایک 38 سالہ بجرنگ دل کارکن، جو سابق ضلع کنوینر تھا،اس کو مبینہ طور پر دو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر
ہلاک کر دیا۔ متوفی، جس کی شناخت راجو پرمار کے طور پر کی گئی تھی، اس کو ایک دکان پر بلایا گیا اور قریب سے اس کے سر میں گولی ماری گئی۔ قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔