the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

ایک 23 سالہ نجی کمپنی کا ملازم جو اپنے دوستوں کے ساتھ سیلفی لے رہا تھا پیر کو ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا، پولیس نے بتایا کہ کاچی گوڑا ریلوے پولیس کے انسپکٹر ایلاپا کے مطابق، مقتول عبدالرحمٰن پٹریوں کو پار کر رہا تھا اور سیلفی لینے کے لیے ٹہر گیا جس کے نتیجے میں آنے والی ٹرین نے اسے



ٹکر ماردی۔

یہ واقعہ اپوگوڑا اور یاقوت پورہ کے درمیان پیش آیا۔

واقعے کے فوراً بعد رحمان کے دوستوں نے بہادر پورہ میں اس کے والدین کو اطلاع دی اور وہ اپنے گھروں کو لوٹ گئے۔

پولیس نے مشتبہ موت کا معاملہ درج کرتے ہوئے مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عثمانیہ جنرل اسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کردیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.