: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجستھان کے بھیلواڑہ میں ایک 17 سالہ نوجوان یش ویاس نے مبینہ طور پر اپنی گرل فرینڈ کی کسی اور سے شادی کے بعد خود کو گولی مار کر
ہلاک کر لیا۔ یہ واقعہ جمعرات کو ایک ہسپتال کے احاطے میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق یش نے خودکشی سے پہلے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک اسٹیٹس شیئر کیا تھا۔ متاثرہ لڑکی اور ایک ہی اسکول میں پڑھتے تھے۔