: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سکندرآباد کے علاقے میں ریل نیلیم کالونی کے پاس سڑک کے بازو 11.45 بجے صفائی کے دوران ایک 14 فٹ
لمبا اسدہا نظر آیا جسے دیکھ کر صفائی والے اور آمدو رفت والے لوگ خوفزدہ ہوگئے . مقامی لوگوں نے حکام کو اطلاع دی. فورن مقام پر پہنچ کر اسدہے کو ریسکیو کرلیا گیا-