the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ مرکز کو فوری طور پر CAA، NRC کو منسوخ کرنا چاہئے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،8فروری(اعتمادنیوز)PVNRایکسپریس فلائی اوور سے ایک 50سالہ شخص نے چھلانگ لگا ئی جسکے نتیجے میں وہ فوت ہوگیا۔راجیندرنگر پولیس کے مطابق نعش ایم وینکیاء کی ہے جو راجیندر نگر کارہائشی ہے۔ہفتہ کی دوپہر PVNRایکسپریس سے چھلانگ لگادی۔افرا د خاندان نے پولیس کو بتایا کہ نوماہ پہلے اپنے لڑکے کی موت سے وینکیاء صدمہ میں تھا اس لئے انہوں نے چھلانگ لگائی۔راجیندرنگر نے ایک کیس درج کرکے نعش کوعثمانیہ ہاسپٹل بھیج دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.