: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/25ڈسمبر(ایجنسی) مہاراشٹر کے yavatmal یاواتمال می ںایک زبردست سڑک حادثہ پیش آیا، حادثہ پیر کی رات ہوا، پولیس کی شروعات تحقیاقت میں پتہ چلا کہ اس واقع میں 9 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 6 شدید زخمی ہے، معاملے کی جانچ کررہے پولیس اہکار نے بتایا کہ حادثہ ٹرک اور مسافروں کو لے جارہے ایک گاڑی کے درمیان ٹکر سے ہوا ہے، پولیس نے فی الحال زخمیوں کو پاس کے ہسپتال میں شریک کردیا ہے، جبکہ مرنے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے-