ذرائع:
تلنگانہ کے جوگولامباگدوال ضلع میں بی سی ہاسٹل کے 86طلبا بیمارپڑگئے۔ہاسٹل میں طلبا کی جملہ تعداد 125ہے تاہم رات کے کھانے کے بعد 86طلبا
الٹیاں کرنے لگے۔ہاسٹل انتظامیہ نے ان کوفوری طورپرایمبولنس کے ذریعہ ایریا اسپتال منتقل کردیا،بعد ازاں ان کے علاج کے بعد یہ طلبا صحت یاب ہوگئے۔سمجھاجاتا ہے کہ ناقص غذا کے استعمال کے نتیجہ میں یہ طلبا بیمارپڑے