: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ/19ڈسمبر(ایجنسی) اترپردیش میں اناؤ کے بنگرماؤ علاقے میں آج صبح گھنے کہرے کی وجہ سے آگرہ -لکھنؤ ایکسپریس وے پر 8 گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں جس میں کم از
کم چھ افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ آگرہ-لکھنؤ ایکپریس وے پر ہوائی پٹی کے پاس گھنے کہرے کی وجہ سے ایک کے بعد ایک 8 گاڑیاں آپس میں ایک دوسرے سے ٹکراگئیں۔ حادثہ میں چھ لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔