the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
ٹیکساس،11ستمبر(ایجنسی) امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے شہر پلانو میں گھر میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ گھر میں تقریب جاری تھی کہ ایک شخص آیا اور اس نے گھر میں موجود افراد پر خودکار اسلحے سے گولیاں برسانی شروع کردیں۔



فائرنگ کی آواز سن کر پڑوسیوں نے پولیس کو فون کردیا۔

مقامی حکام نے بتایا کہ پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچی تو حملہ آور گھر کے اندر موجود تھا، جو پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہوگیا۔ سیکورٹی اہلکاروں نے واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں جب کہ ہلاک شدگان اور زخمیوں کی شناخت تاحال ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.