the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
منیلا،24(ایجنسی)فلپائن کے افوگاؤ صوبے کے ایگوئنالڈو شہر میں بدھ کو ایک چھوٹا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا جس سے سات لوگوں کی موت ہوگئی دو دیگر زخمی ہوگئے۔

افوگاؤ صوبے کے پولیس ڈائریکٹر کرنل رومیئومینگوانگ نے بتایا



کہ یہ حادثہ بدھ کی صبح مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ہوا جب ٹرک ایگونالڈو شہر سے الفونسو لسٹا شہر کی سمت جارہاتھا۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے میں ٹرک میں سوار مسافروں کے ساتھ ڈرائیور کی بھی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.