the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اس سیزن میں آئی پی ایل 2026 کی ٹرافی کون جیتے گا؟

آر سی بی
جی ٹی
نہیں کہہ سکتے
مہاراشٹر کے پربھنی ضلع کے مانوت تعلقہ میں واقع یشواڑی ہنومان مندر میں ہفتہ کے روز پیش آئے ایک افسوسناک حادثہ میں کم از کم سات افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب زیر تعمیر ہال کی چھت اچانک منہدم ہو گئی، جہاں ہفتہ وار پوجا اور



اجتماعی طعام کے لیے بڑی تعداد میں عقیدت مند جمع تھے۔ضلع کلکٹر سنجے چوہان، سب ڈویژنل آفیسر سنگیتا چوہان اور تحصیلدار پانڈورنگ ماچیواڑ کے مطابق ملبے تلے دبے 32 افراد کو نکال لیا گیا، جن میں سے سات کو مردہ قرار دیا گیا، جبکہ 25 زخمیوں کو علاج کے لیے مختلف ہاسپٹلس میں منتقل کیا گیا
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.