: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہریانہ سے چہارشنبہ کی صبح ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ یہاں روہتک ضلع کی ایک کالونی میں چائے بناتے وقت ایل پی جی سلنڈر پھٹ گیا۔ ضلع کی ایکتا کالونی میں
گھریلو سلنڈر پھٹنے سے پورا گھر کھنڈر بن گیا اور اس حادثے میں میاں بیوی، 5 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ اس کے بعد سبھی کو پی جی آئی میں داخل کرایا گیا۔ اس زوردار دھماکے سے گھر کی دیواریں گر گئیں۔ زخمی میاں بیوی کی حالت تشویشناک ہے۔