the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

پونے/21فروری(ایجنسی) مہاراشٹرا کے پونے ضلع  کے چھوٹے سے گاؤں میں بورویل میں پھنسے 6 سال کے بچے (روی میلے) کو این ڈی آر ایف کی ٹیم نے 16 گھنٹے بعد بچا لیا ہے، بچے کو پونے کے ہاسپٹل میں شریک کرایا گیا ہے، صبح 3 بجے کے آس پاس روی کے پاس پہچنے میں ای ڈی آر ایف کی 25 لوگوں کی ٹیم کو کامیابی ملی تھی، آپریشن کے لیے بچؤں ٹیم قریب کی زمین کھودنے پڑی، ڈاکٹروں کی ایک ٹیم این ڈی آر ایف کے ٹیم کے ساتھ لگاتار روی کی صحت کا جائزہ لے رہی تھی، جس بورویل میں روی پھنسا ہے وہ کافی چھوٹی تھی، جسکی وجہ سے روی کے پاس پہنچنے میں مشکل آرہی تھی، قریب کا علاقہ کھود کر روی تک پہنچنے میں کامیابی ملی-
چہارشنبہ کی دوپہر کھیلتے کھیلتے 6 سال کا روی 200 فٹ گہری بورویل میں گرا گیا، اس بورویل میں روی 10 فٹ پر جاکر آٹک گیا تھا.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.