the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ اپوزیشن کے صدارتی امیدوار یشونت سنہا الیکشن جیت جائیں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھونیشور، 25 مئی (یو این آئی) اوڈیشہ کے گنجام ضلع کی کالنگا وادی میں منگل کی دیر رات ایک بس پلٹنے سے مغربی بنگال کے کم از کم چھ سیاح ہلاک اور 45 دیگر زخمی ہوگئے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق اس



حادثے میں چار خواتین سمیت دو مردوں کی موت ہو گئی ہے۔
45 زخمیوں میں سے 30 کو بھنج نگر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے اور 15 کی حالت نازک ہے، جنہیں برہم پور کے ایم کے سی جی میڈیکل کالج اور اسپتال لے جایا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.