the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

اتراکھنڈ کے ضلع ٹہری گڑھوال میں منگل کے روز ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ گلر بازار کے قریب بے قابو ہوکر ایک مسافر بس تقریباً 100 میٹر گہری کھائی میں جاگری۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اس حادثہ میں 6



افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ کے وقت بس میں تقریباً 30 سے 35 مسافر سوار تھے۔ امدادی ٹیموں نے اب تک تقریباً 20 زخمیوں کو کھائی سے نکال کر ایمبولینسوں کے ذریعہ قریبی دواخانوں کو منتقل کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.