تامل ناڈو 24 نومبر 2025 (ذرائع) تمل ناڑو کے تنکاسی ضلع میں ایدائی کامراجار پورم کے قریب دو تیز رفتار پرائیویٹ بسوں کے تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 28 زخمی دونوں بسوں کا اگلا حصہ بری
طرح تباہ ہو گیا۔ زخمیوں میں کئی کی حالت نازک ہے۔پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو تنکاسی گورنمنٹ اسپتال منتقل کیا۔ حادثے کے بعد علاقے میں جام اور تفری کی حالت پیدا ہو گئی۔