the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد، 5 فروری (ذرائع) ایک 50 سالہ خاتون نے پیر کے روز کوکٹ پلی میں ایک شاپنگ کمپلیکس کے اوپر سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
رامانما نامی خاتون پچھلے چار سالوں سے شاپنگ مال میں



ملازمہ کے طور پر کام کر رہی تھی۔ پولیس کے مطابق رامانما جو دوسری منزل پر کام کر رہی تھی، شاپنگ مال کی چوٹی پر چڑھ گئی اور چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ کوکٹ پلی پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے اور تحقیقات کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.