the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا مرکز کو کسانوں کے تین فارم قوانین منسوخ کرنے کے مطالبہ کو قبول کرنا چاہئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ ، 17نومبر (یواین آئی) مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ ضلع میں ایک 15 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ کسی نے نوعمر لڑکی کی تصویر کو غیرقانونی طریقے سے چھیڑ چھاڑ کرکے اور اسے قابل اعتراض بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دیا تھا ، جس کی وجہ سے لڑکی نے یہ اقدام اٹھایا۔
جگتدل پولیس کے تحت شرم نگر کے علاقے میں کم عمر لڑکی کی لاش پھندا سے لٹکتے ہوئے برآمد ہوئی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.