the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی ، 9 جون (یو این آئی) ممبئی کے قریب پیر کی صبح دیوا اور ممبر اسٹیشنوں کے درمیان بھیڑ بھاڑ والی لوکل ٹرین سے گرنے سے کم از کم پانچ مسافروں کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے اس حادثہ کے بعد ہندوستانی ریلوے نے پیر کو اعلان کیا کہ ممبئی کے مضافاتی نیٹ ورک کے لیے بنائے جانے والے تمام نئے ریک خود کار



دروازے بند کرنے کے طریقہ کار سے لیس ہوں گے تاکہ مسافروں کو چلتی ٹرینوں سے گرنے سے بچایا جا سکے۔ 
آج صبح 9:30 بجے کے قریب حادثہ اس وقت پیش آیا جب مخالف سمتوں سے جار ہی دو ٹرینیں ایک دوسرے کو عبور کر گئیں۔ دونوں ٹرینوں کے فٹ بورڈ ز پر کھڑے مسافر کراسنگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئے جس کے باعث کئی افراد توازن کھو کر گر گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.