the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مرزا پور، 28 اپریل ( یواین آئی) اتر پردیش کے مرزاپور شہرکوتوالی علاقے میں چھوٹی گدری محلے میں آج ایک پرانے مکان کی چھت گرے سے اس کے ملبے میں دب کرایک ہی کنبے کے 5 افراد کی موت ہوگئی۔

مرنے والوں



میں میاں بیوی کے ساتھ ان کے دو بیٹے اور بیٹی شامل ہے ۔
پولیس نے بتایا کہ شہرکوتوالی تھانے کچھ دوری پر واقع گدری محلے میں اوما شنکر اپنے اہل خانہ کے اراکین کےساتھ آشوتوش کے مکان میں کرایہ دار کی حیثیت سے رہ رہے تھے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.