the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شاہجہاں پور، 31 جنوری :- اترپردیش میں شاہجہاں پور کے مرزاپور علاقے میں ایک ٹرک نے عقیدت مندوں سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی جس سے پانچ افراد ہلاک اور دیگر دس زخمی ہوگئے۔

پولیس کے ذرائع نے بتایا کہ نگوہی



علاقے کے گرگیچا گاؤں سے کل رات عقیدت مندوں کا ایک جتھہ ٹریکٹر ٹرالی سے گنگا اسنان کے لئے ڈھائی گھاٹ میلے جارہا تھا اسی دوران زرین پور کے نزدیک مخالف سمت سے آرہے ایک تیز رفتار ٹرک نے ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر ماردی ۔
ٹکر اتنی زبردست تھی کہ ٹریکٹر کے پرخچے اڑ گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.