: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امراوتی: آندھرا پردیش کے باپٹلا ضلع میں پولیس نے پیر کو 400 کلو گدھے کا گوشت ضبط کیا۔
یہ گوشت صبح سویرے پولیس کی طرف سے پیپل فار دی ایتھیکل ٹریٹمنٹ آف اینیملز (پی ای ٹی اے) انڈیا اور مقامی گروپوں کے ساتھ
گدھے کے گوشت کی غیر قانونی تجارت پر چھاپوں کے دوران ضبط کیا گیا تھا۔
پیٹا انڈیا کی شکایت کے بعد، باپٹلا پولیس نے پیٹا انڈیا اور آندھرا پردیش کے مقامی کارکنوں کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں باپٹلا ضلع میں چار چھاپے مارے اور 400 کلو سے زیادہ گدھے کا گوشت ضبط کیا۔