حیدرآباد،31 جولائی (ذرائع) حیدرآباد سے 55 کیلو میٹر دور نندی گانا میں ایک 13 سالہ لڑکی کی شادی 40 سالہ شخص سے کر دی گئی۔جس اسکول میں لڑکی تعلیم حاصل کرتی ہے اسی اسکول کے ٹیچر نے پولیس کو اس کی
اطلاع کر دی۔ پولیس نے اس شخص کو اور اس کی بیوی کے علاوہ ایک پادری کے خلاف بھی فرد جرم عائد کیا ہے۔
ان دونوں کے ساتھ ایک خاتون بھی دیکھا ئی دے رہی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا گیاہے کہ یہ چالیس سالہ شخص کی اہلیہ ہے۔