the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی ہونی چاہیے؟

ہاں
نہیں
کچھ حدود کے ساتھ
ذرائع:

بھدرا دری کوتہ گوڑم(Bhadradri Kothagudem)، جولورپاڈو (Julurupadu) منڈل کے وینوبانا (Vinoba nagar)  نگر گاؤں میں اتوار کے روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں گھر کے قریب کھیلتے ہوئے 4 سالہ بچی مبینہ طور پر ایک لاک  کار کے اندر پھنس گئی۔ پولیس کے مطابق بچی



تقریباً دو گھنٹے تک کار کے اندر پھنسی رہی، جس کے باعث دم گھٹنے سے اس کی موت ہونے کا شبہ ہے۔ اہلِ خانہ نے بعد میں بچی کو کار کے اندر بے ہوشی کی حالت میں پایا اور فوری طور پر سرکاری اسپتال منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.