: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دہلی،3ستمبر(ایجنسی) قومی دارالحکومت دہلی کے سلیم پور علاقے میں گزشتہ رات ایک چار منزلہ عمارت کے منہدم ہونےسے ایک خاتون سمیت دو لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق فائربریگیڈ سروس نے عمارت مہندم ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد ٹیم کو جائے وقوع پر بھیج دیا تھا۔یہ حادثہ رات 11:30 بجے ہوا۔
قدرتی آفات
دستے اور فائربریگیڈ دستے جائےوقوع پر پہنچ گئے ہیں۔ راحت اور بچاؤکام افسروں کی دیکھ ریکھ میں کیا جارہا ہے۔حادثے میں زخمی تینوں لوگوں کو جی ٹی بی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔حادثے میں مارے گئے لوگوں کی شناخت مونی(21)اور محمد یاسین(65)کے طورپر ہوئی ہے۔اس سلسلے میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے اور حادثے کی وجوہات کی جانچ کی جارہی ہے۔