the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

پونے ضلع کے بھور تعلقہ میں جمعرات کی دوپہر بجلی کا کرنٹ لگنے سے چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ متوفی افراد اپنے کھیتوں کو پانی دینے کے لیے



دریائے گنجاونے میں واٹر پمپ لگا رہے تھے کہ انہیں بجلی کا شدید جھٹکا لگا اور ان کی موت ہو گئی۔ پولیس نے مرنے والوں کی شناخت وٹل مالوسرے (45)، سنی مالوسرے (26)، آنند جادھو (55) اور امول مالوسرے (36) کے طور پر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.