the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نارائن پیٹ،9 ڈسمبر(اعتماد) تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع میں ہوئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں تین خواتین سمیت چار افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی- جبکہ دو دیگر زخمی ہوگئے، یہ حادثہ اس وقت ہوا جب مکتل منڈل کے



گنڈلہ گاؤں کے سرحدی علاقے میں حیدرآباد سے رائچور کے لیے جارہی ایک کار بے قابو ہوکر پلٹ گئی-
حادثے میں تین خواتین سمیت چار افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے اور ایک بچی محفوظ بچ گئی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.