: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
منی پور میں جمعرات کو سیکورٹی فورسز کے مشترکہ کومبنگ آپریشنز کے دوران کم از کم 35 ہتھیار اور جنگی سازوسامان برآمد کیا گیا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ
ہتھیار پہاڑی علاقوں سے ملے ہیں اور انہوں نے مزید کہا کہ غیر AFSPA علاقوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران مجسٹریٹ موجود تھے۔ اس سے قبل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوگوں سے کہا تھا کہ وہ اپنے ہتھیار پولیس کے سامنے سونپ دیں۔