the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 28 ستمبر (یو این آئی) حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف مہم میں پولیس نے شدت پیدا کردی ہے- کل شب شہر حیدرآباد کے گچی باؤلی ٹریفک پولیس



اسٹیشن کے حدود میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف مہم چلائی گئی- اس مہم کے دوران 33 افراد کو حراست میں لے کر کوکٹ پلی عدالت میں جج کے سامنے پیش کیا گیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.