: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد کے علاقے ٹولی چوکی میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جہاں زیرِ تعمیر عمارت سے گرنے کے باعث تین مزدور ہلاک ہو گئے۔مقامی افراد کے مطابق مزدور
عمارت کی پانچویں منزل پر کام کر رہے تھے کہ اچانک پھسل کر نیچے گر پڑے۔ اس حادثے میں تین مزدور موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ دو دیگر مزدور زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی دواخانہ منتقل کر کے علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔