the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

گووا میں ایک کار حادثے میں حیدرآباد کے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
متوفی ایک کار میں سوار ہونے ہی والے تھے کہ ہفتے کی صبح 3.30 بجے ایک روسی سیاح کی طرف سے چلائی جا رہی دوسری کار نے انہیں ٹکر مار دی۔ یہ واقعہ ارپورہ میں پیش آیا۔

ہلاک شدگان کی شناخت مہیش شرما، دلیپ کمار بنگ اور منوج کمار سونی کے طور پر ہوئی



ہے۔ ان سب کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ پولیس نے بتایا کہ روسی سیاح، جس کی شناخت 27 سالہ اینٹون بائیچکوف کے نام سے ہوئی ہے، اس کی گاڑی قریبی نالے میں گرنے سے گاڑی کو نقصان پہنچا ہے ۔ وہ فی الحال بمبولم کے گوا میڈیکل کالج اور اسپتال میں زیر علاج ہے۔

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس جیوبا دلوی نے کہا، ’’روسی سیاح کے اسپتال سے فارغ ہونے کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔‘‘
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.